MaSooM Studios: The Russians invented the Corpus Currency Mineater Heater روسیوں نے کرپٹو کرنسی مائن کرنے والا ہیٹر ایجاد کر لیا

The Russians invented the Corpus Currency Mineater Heater روسیوں نے کرپٹو کرنسی مائن کرنے والا ہیٹر ایجاد کر لیا

Russians have invented a high-tech heater that also mines Ethereum

The Russians invented the Corpus Currency Mineater Heater Heater is used throughout Russia's cold areas. Keeping it in mind, Comino has made a remarkable invention, which will be able to save some money while saving from the cold. This startup has invented a heater, which gives the Kipperto currency, Ethiopia, Mine. Comino has integrated heaters and servers in this heater. The company has installed ASUS P106-100 6G 8 high-end graphics processors in this heater (server). The company has introduced its name as Comino N1 and Comino N4.

The Comino N1 is for Mine Athletic and will Comin N4, Zcash Mine. The company will sell this heater in $ 5,000, currently it can be discounted for $ 4500 with discount. Contrary to this heater, if you make your micro vein, it will be half costly. Comino says the cost of their device is so high that it will last longer

روس کے سرد علاقوں میں سارا سال ہی ہیٹر استعمال ہوتا ہے۔ اسی کو ذہن میں رکھ کر ایک سٹارٹ اپ Comino نے ایک غیر معمولی ایجاد کی ہے، جس سے سردی سے بچتے ہوئے کچھ پیسے بھی بنائے جا سکیں گے۔اس سٹارٹ اپ نے ایک ایسا ہیٹر ایجاد کیا ہے جوکرپٹو کرنسی، ایتھریم، کو مائن کرتا ہے۔Cominoنے اس ہیٹر میں ہیٹر اور سرور کو یکجا کر دیا ہے۔ اس ہیٹر(سرور) میں کمپنی نے ASUS P106-100 6G کے 8 ہائی اینڈ گرافکس پروسیسر لگائے ہیں۔
کمپنی نے اس کےد وماڈل Comino N1 اور Comino N4 کے نام سے متعارف کرائے ہیں۔
Comino N1 ایتھریم کی مائننگ کے لیے ہے اور Comino N4 ، Zcash مائن کرے گا۔ کمپنی اس ہیٹر کو 5 ہزار ڈالر میں فروخت کرے گی، فی الحال اسے رعایت کے ساتھ 4500 ڈالر میں خریدا جا سکتا ہے۔
اس ہیٹر کے برعکس اگر آپ اپنی مائنگ رگ بنائیں تو وہ اس سے آدھی لاگت میں تیار ہوگی۔ Comino کا کہناہے کہ ان کی ڈیوائس کی قیمت  اس لیے زیادہ ہے کہ یہ زیادہ عرصے چلے گی۔




0 comments here:

Copyright © 2013 MaSooM Studios